Live Broadcast of Pakistan vs West Indies From Bridgetown

پاکستان کے بلے باز دنیا میں جانے پہچانے جاتے ہیں . پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوے ایک اور ابھرتے ہوے نوجوان نے ھونگ کونگ میں کھلے گے میچ میں ایسی شاندار بلے بازی کی کہ سب دیکھ کر حیران رہ گے. نوجوان بلے باز صاحبزادہ فرحان ہیں جنہوں نے صرف 7 گیندیں کھل کر 36 رنز بنا ڈالے اور پاکستان کو فتح دلوائی.

اگرچہ پاکستان ٹورنامنٹ ہار گیا لیکن پاکستان کی کارکردگی شاندار رہی . فائنل میچ ممیں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ کے ساتھ تھا جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کیلئے آخری اور میں رنز چاہیے تھے اور آخری اوور سوحیل خان کر رہے تھے. شیل خان نی اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوے میچ کو آخری گیند تک لے گیا . جنوبی افریقہ کے بلے باز نی بھی ہمت نہ ہاری اور آخری گیبد ور چھکا لگا کر میچ جتوا دیا. تمام پاکستانی میچ دیکھ کر بوہت لطف اندوز ہوے.

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.